مسروقہ گاڑی برآمد

مسروقہ گاڑی برآمد

کراچی(آن لائن)پولیس نے نارتھ ناظم آباد تیموریہ کے علاقے سے چھینی گئی گاڑی اورنگی ٹاؤن سے ایک گھنٹے میں برآمد کرلی۔

ٹریکر کی مدد سے گاڑی کی لوکیشن کو مسلسل چیک کیا جارہا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں