انٹر ضمنی امتحانات 25جنوری سے ہونگے

انٹر ضمنی امتحانات 25جنوری سے ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے الحاق شدہ تمام سرکاری و نجی کالجوں اور ہائرسیکنڈری اسکولوں کو مطلع کیا جاتا ہے۔

 کہ گیارہویں و بارہویں جماعت کے ضمنی امتحانات برائے 2024ء کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور آرٹس ریگولر گروپس کے عملی امتحانات 25 جنوری 2025ء سے شروع ہورہے ہیں جو 15 فروری 2025ء تک جاری رہیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں