سوشل میڈیا پر تنقید کا حاصل کچھ بھی نہیں،گورنر کامران ٹیسوری

سوشل میڈیا پر تنقید کا حاصل کچھ بھی نہیں،گورنر کامران ٹیسوری

کراچی(اے پی پی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان آزادی کے ساتھ زندگی گزارنے اور بہتر مستقبل کیلئے حاصل کیا تھا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 یوتھ پارلیمنٹ کے 70رکنی وفد سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تنقید کا حاصل کچھ بھی نہیں۔ سوچنے اور عزم سے ملک کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے ۔دوسری جانب گورنر سے برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی نے الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات، تجارتی و سفارتی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔گورنر نیسارہ مونی کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں