بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیا

بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیا

کراچی(این این آئی)بھائی نے پسند کی شادی کرنے والی بہن کو گھر واپس آنے پر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن تھانے کے علاقے بنارس بخاری کالونی بلال مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی، جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 20 سالہ شاہین دختر امین خان کے نام سے کی گئی۔لڑکی نے 17 اگست 2024 کو گھر سے فرار ہونے کے بعد پسند کی شادی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں