تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے  10 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لالو کھیت ڈاکخانہ جاتے ہوئے تیز رفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

متوفی کی شناخت تاحال نہ ہوسکی، لاش کواسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب قیوم آباد سی آر پٹے کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے 02 افراد زخمی ہوگئے ، زخمی افراد کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں