4موٹر سائیکلیں برآمد

4موٹر سائیکلیں برآمد

کراچی(اے پی پی)اے وی ایل سی لیاری، گڈاپ ،شاہ فیصل اور کورنگی ڈویژن نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون ملزمہ سمیت 6ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3گاڑیاں اور 4موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

اے وی ایل سی لیاری، گڈاپ ،شاہ فیصل اور کورنگی ڈویژن نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون ملزمہ سمیت 6ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3گاڑیاں اور 4موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں