نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے 4افراد جاں بحق

نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے  4افراد جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ماڑی پور کے علاقے نیو ٹرک اڈاگیٹ نمبر 6 کے قریب ٹرالر اور۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، متوفی کی شناخت 38 سالہ بشیر احمدکے نام سے ہوئی۔ منگھوپیر نادرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 50 سالہ ولی محمد  جاں بحق ہوگیا۔ لیاقت آباد میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔سچل کے علاقے سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈا کے قریب 28 فروری کو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا شخص دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں