محراب پور:200 گھرانوں میں راشن تقسیم

محراب پور:200 گھرانوں میں راشن تقسیم

محراب پور (نمائندہ دنیا) نوشہرو فیروز کے 200 گھرانوں میں نجی فلاحی ادارے کے تعاون سے رمضان راشن تقسیم کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اس موقع پر تنظیم کے جنرل سیکرٹری محمد علی خانزادہ، لالہ توفیق چانڈیو نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم نے غریب اور مستحقین لوگوں کی مدد کی ہے ، ہم نے سات سال پہلے اس کا آغاز کیاتھا جو اب تک جاری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں