فتح مکہ اسلامی تاریخ کا بے مثال واقعہ ہے ،حنیف طیب

فتح مکہ اسلامی تاریخ کا بے مثال واقعہ ہے ،حنیف طیب

کراچی(این این آئی)سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب نے کہاہے کہ فتح مکہ دنیا کی تاریخ کا وہ یادگاردن ہے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جب سرکاردوعالم ؐنے اپنے جان کے دشمنوں کے ساتھ عفودرگزرکاوہ عظیم الشان نمونہ پیش کیاجورہتی دنیاتک کوئی اس کی نظیر پیش نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہاکہ فتح مکہ کا سب سے اہم ترین پہلوانسانیت کااحترام ہے ، عفودرگزراور مثالی مذہبی رواداری کاسب سے بڑا اظہارفتح مکہ کے موقع پرہوا۔انہوں نے کہاکہ عالمی جنگوں اور فتوحات کی پوری تاریخ میں اس جیسی مثال نہیں ملتی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں