کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید

کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید

کراچی(پ ر)کے الیکٹرک نے پی آئی بی کالونی، ملیر، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، ناتھا خان گوٹھ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید کی ہے ۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ناتھا خان گوٹھ شاہ فیصل کالونی دو مختلف فیڈر سے منسلک ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سادات کالونی ہائی لوڈشیڈنگ کا علاقہ ہے ، جس کی وجہ اس علاقے میں بجلی کی چوری ہے  جس کی روک تھام کے لیے باقاعدہ پولیس کارروائیاں اور کنڈا ہٹائو مہم چلائی جاتی ہیں، تاہم ہر بارسخت مزاحمت اور رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں