محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا اجلاس،کارکردگی کا جائزہ

 محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا اجلاس،کارکردگی کا جائزہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر )وزیر اعلی ٰسندھ کے معاون خصوصی پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ سلیم بلوچ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔۔

 اجلاس میں محکمے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جہاں حکام نے ایڈیشنل سیکریٹری اور چیف انجینئرز کے ساتھ کام کی بہتری کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں۔ معاون خصوصی سلیم بلوچ نے افرادی قوت کی کمی پورا کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں