ملزمان کاعدالتی ریمانڈ

ملزمان کاعدالتی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے تھانہ پریڈی کی حدود میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے شہری کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔

انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے تھانہ پریڈی کی حدود میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے شہری کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں