سی بی سی کی غیر ذمہ دار ملازم کے خلاف سخت کارروائی

سی بی سی کی غیر ذمہ دار ملازم  کے خلاف سخت کارروائی

کراچی(پ ر)کلفٹن سی بی کے انجینئرنگ برانچ کے سیوریج سیکشن میں 89 دنوں کے لیے تعینات میٹ عبدالصبور عظیم کی خدمات، عوامی شکایت کے حل میں لاپروائی۔۔

 اور غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے فوری طور پر ختم کر دی گئی ہیں۔ کلفٹن سی بی کی انتظامیہ واضح کرتی ہے کہ معزز رہائشیوں کی بہبود اور سہولیات کے حوالے سے کسی بھی ملازم کا غیر ذمہ دارانہ اور لاپرواہ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایسے ملازمین کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں