رکشہ لفٹنگ میں ملوث2ملزمان گرفتار

 رکشہ لفٹنگ میں ملوث2ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رضویہ پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی ،رکشہ لفٹنگ میں ملوث02 ملزمان گرفتار۔

گرفتار ملزمان کی شناخت عمران ولد محمد اسلم اور عرفان ولد منظور کے ناموں سے ہوئی۔ملزمان کے قبضے سے مسروقہ رکشہ برآمد ہوا جو کہ ملزمان نے عباسی شہید اسپتال کے باہر سے چوری کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں