خاتون کی خودکشی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل پانچ نمبر کے قریب گھر کے اندر سے 21 سالہ نیہا دختر محمد محبوب کی پھندا لگی لاش ملی۔
پولیس کے مطابق متوفیہ نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ۔