ڈکیتی کی کوشش ناکام
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی صنعتی ایریا کی حدود میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر ڈکیتی کی کوشش ناکام، اسٹور ملازمین کی جانب سے مزاحمت میں 1 ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ 3 ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔
نیو کراچی صنعتی ایریا کی حدود میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر ڈکیتی کی کوشش ناکام، اسٹور ملازمین کی جانب سے مزاحمت میں 1 ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ 3 ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔