مفت طبی کیمپ کا انعقاد
کراچی(این این آئی)پٹنی چیری ٹیبل اسپتال نیو کراچی پر پٹنی مسلم جماعت کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
ہڈی و جوڑ کی فری ایکسرے فری بی ایم ڈی ٹیسٹ کیے گئے جس میں ہڈی اور جوڑ کا معائنہ بھی کیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے