زنا کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا
بدھوٹالپر (نامہ نگار)تھانہ بٹھورو کے کیس میں زنا کا جرم ثابت ہونے پر فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج سجاول اشفاق احمد نظامانی کی۔۔۔
عدالت نے مجرم انور ولد آچار بائیتال کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ مقدمہ لڑکی کے چچا عبدالرزاق بائیتال کی مدعیت میں تھانہ بٹھورو پر درج کیا گیا تھا۔جدید تفتیشی طریقہ کار اور تحقیقات میں شفافیت نے انصاف کی فراہمی کی راہ ہموار کی۔