ماہرنشانہ باز تعینات

ماہرنشانہ باز تعینات

کراچی (اے پی پی) 9محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے دوران شہر بھر میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سپیشل سکیورٹی یونٹ کے 268کمانڈوز اور بلند عمارتوں پرماہر نشانہ بازوں کو بھی تعینات کیا گیا ۔

 9محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے دوران شہر بھر میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سپیشل سکیورٹی یونٹ کے 268کمانڈوز اور بلند عمارتوں پرماہر نشانہ بازوں کو بھی تعینات کیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں