اسکیم33: اٹھائیس لاکھ لوٹ لیے ، دو ڈاکو پکڑے گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسکیم33سندھ سوسائٹی کے قریب برائیلر مرغیوں کی سپلائی کا کاروبار کرنے والا شفیق جٹ ویگوڈالے میں جارہاتھا۔
ملزمان نے گن پوائنٹ پر 28لاکھ چھین لئے اورمزاحمت پرایک ملازم کو زخمی کردیا،فرارہوتے وقت شہریوں نے دوملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا جبکہ دوملزم رقم سمیت فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔