ایم کیو ایم پاکستان کا سبیلِ امام حسین اور طبی امدادی کیمپ کاانعقاد

ایم کیو ایم پاکستان کا سبیلِ امام حسین اور طبی امدادی کیمپ کاانعقاد

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق و دیگر مرکزی رہنماں کے ہمراہ یوم عاشور کے۔۔۔

 موقع پر کراچی کے مرکزی جلوس عزا میں شرکت کی جہاں انہوں نے علمائے کرام اور منتظمین سے ملاقاتیں کیں اور ایم اے جناح روڈ پر قائم ایم کیو ایم پاکستان کے سبیل و طبی کیمپ کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کربلا کا پیغام یہ ہے کہ حق و باطل کی لڑائی میں فتح ہمیشہ سچائی کی ہوتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں