رشوت خوری پر اہلکارمعطل
کراچی(آئی این پی)کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت خوری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایس ایس پی ٹریفک نے آرام باغ ٹریفک سیکشن کے اہلکارعزیز حیدرکو معطل کردیا۔
کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت خوری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایس ایس پی ٹریفک نے آرام باغ ٹریفک سیکشن کے اہلکارعزیز حیدرکو معطل کردیا۔