خاتون کی درخواست پرنوٹس
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ڈومیسائل کے اجرا کے باوجود پی آر سی جاری نہ کرنے کے خلاف خاتون کائنات کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے ڈومیسائل کے اجرا کے باوجود پی آر سی جاری نہ کرنے کے خلاف خاتون کائنات کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔