کمسن بچی کے اغوا کی ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

کمسن بچی کے اغوا کی ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں سولجر بازار سے کمسن بچی کے اغواء کے مقدمے میں گرفتار تین خواتین کو پیش کیا گیا۔

 عدالت نے ملزم خواتین کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے کیس میں پیشرفت رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں