ڈی جی نے چارج سنبھال لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کے عہدہ پر آصف جان صدیقی کو تعینات کردیا گیا ، آصف جان صدیقی نے باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے ۔
حکومت سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کے عہدہ پر آصف جان صدیقی کو تعینات کردیا گیا ، آصف جان صدیقی نے باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے ۔