چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے آئی جی کی ملاقات

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے آئی جی کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس جنید غفار سے انسپکٹر جنرل سندھ غلام نبی میمن نے ملاقات کی۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمننے جسٹس جنید غفار کو سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب پر فائز ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں