جواب طلب کرلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کرنسی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے خلاف دائر درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین سے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے کرنسی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے خلاف دائر درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین سے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا۔