ترقیاتی منصوبے کا افتتاح
کراچی(اے پی پی) چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے 7ہزارروڈ پر نالہ اسٹاپ اور سیکٹر جی5میں زیر تعمیرگزرگاہوں کے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے ۔ یہ سڑک نیو کراچی کی آٹھ یونین کونسلز کو آپس میں جوڑتی ہے ۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے 7ہزارروڈ پر نالہ اسٹاپ اور سیکٹر جی5میں زیر تعمیرگزرگاہوں کے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے ۔ یہ سڑک نیو کراچی کی آٹھ یونین کونسلز کو آپس میں جوڑتی ہے ۔