یوم حسینؓ کا انعقاد
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ کراچی میں دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ اور و امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام یوم حسینؓکا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جامعہ کراچی میں دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ اور و امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام یوم حسینؓکا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔