سرکاری وکیل کے مہلت طلب کرنے پر سماعت ملتوی

سرکاری وکیل کے مہلت طلب کرنے پر سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے لیاری بغدادی میں عمارت گرنے سے 27 افراد کے جاں بحق ہونے سے متعلق مقدمہ میں گرفتار ایس بی سی اے کے 5 افسران کی درخواست ضمانت پر سرکاری وکیل کی جانب سے مہلت طلب کرنے پر سماعت 22 جولائی تک ملتوی کردی ہے ۔

 دوران سماعت عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ہم آخری موقع دے رہے ہیں تاکہ آپ تیاری کرسکیں لیکن آئندہ سماعت پر کوئی بھی بہانہ نہیں چلے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں