ایس ایس پی کو بریفنگ

ایس ایس پی کو بریفنگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے شاہین فورس کے اہلکاروں سے ملاقات کی اور اسٹریٹ کرائم کے خلاف جاری اقدامات کے سلسلے میں خصوصی بریفنگ دی۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے شاہین فورس کے اہلکاروں سے ملاقات کی اور اسٹریٹ کرائم کے خلاف جاری اقدامات کے سلسلے میں خصوصی بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں