قتل کا مفرورملزم گرفتار

قتل کا مفرورملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشنِ اقبال پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم منشیات سمیت گرفتار۔گرفتار ملزممحمد سچل ولد محمد بچل جمالی اپنے سگے بھائی کے قتل میں ملوث تھا،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گلشنِ اقبال پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم منشیات سمیت گرفتار۔گرفتار ملزممحمد سچل ولد محمد بچل جمالی اپنے سگے بھائی کے قتل میں ملوث تھا،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں