ڈپٹی کمشنر آفس حافظ آباد کے سپرنٹنڈنٹ طار ق خا ن ریٹائرڈ

ڈپٹی کمشنر آفس حافظ آباد کے  سپرنٹنڈنٹ طار ق خا ن ریٹائرڈ

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر آفس حافظ آباد کے سپرنٹنڈنٹ طار ق خا ن مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے ۔

انکے اعزاز میں تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقدہوئی ۔ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق مہمان خصوصی تھے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر یاسین ،سپرنٹنڈنٹ رائے حسین علی ، اپیکار کے عہدیدار، نوید عطا نون ، ندیم یوسف، محمد فاضل ،محمد ماجد سمیت ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔تقریب کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر اوردیگر افسر وں و ایپکار عہدیداروں نے طار ق خا ن کو شیلڈ اور تحائف بھی د ئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں