گجرات:پی ایس ای آر سروے کیلئے اینیو مریٹر ز میں ٹیب اور کٹس تقسیم

گجرات:پی ایس ای آر سروے کیلئے  اینیو مریٹر ز میں ٹیب اور کٹس تقسیم

گجرات(سٹی رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون کی نگرانی میں پی ایس ای آر اینیومریٹرز میں ٹیبز اور کٹس تقسیم کی گئیں۔ضلع بھر میں مجموعی طور پر 913 اینیومریٹرز کو تربیت فراہم کی جا چکی ہے ۔

 سروے کا آغاز کل سے ہوگا اور اسے جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے اتوار کے روز بھی جاری رکھا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سروے کی بروقت اور معیاری تکمیل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں