میہڑ پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں زخمی ڈاکو گرفتار کرلیا گیا
میہڑ(نامہ نگار)میہڑ کے تھانہ اے سیکشن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
جبکہ 2 فرار ہوگئے ، زخمی ڈاکو کی شناخت زاہد عرف حبدار ولد نیاز حسین چانڈیو کے نام سے ہوئی ہے ، ملزم سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں، رادھن بائی پاس کے قریب لوگوں کو لوٹنے کے ارادے سے گھات لگائے موجود تھے ۔