نوجوان کی خودکشی

نوجوان کی خودکشی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی کراسنگ کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق فلیٹ کے اندر 35 سالہ ندیم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ندیم نے ڈیڑھ ماہ قبل شادی کی تھی فلیٹ میں میاں بیوی رہتے تھے متوفی کی اہلیہ ناراض ہوکر میکے گئی ہوئی تھی،متوفی نے مبینہ طور پر بیوی سے فون پر جھگڑے کے بعد خودکشی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں