ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، فائرنگ و تشدد سے شدید زخمی

 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، فائرنگ و تشدد سے شدید زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری بہار کالونی کے قریب مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ شہری کی مبینہ فائرنگ اور عوام کے تشدد سے ڈاکو شدید زخمی ہوگیا ۔۔

۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی ڈاکو کو حراست میں لے کر سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مبینہ زخمی ڈاکو کی شناخت عالم کے نام سے ہوئی جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں