دفتر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے نوجوان جاں بحق

 دفتر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر فلک ناز ٹاور میں قائم نجی انٹر نیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔

متوفی نوجوان کی شناخت 22 سالہ اویس ولد خدا داد کے نام سے ہوئی، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں