ملزمان سے 34مقابلے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس اور ملزمان کے مابین گزشتہ ہفتے 34 مقابلے ہوئے، 47 زخمی ڈاکوؤں سمیت 63 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جبکہ لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کی گئی۔
کراچی پولیس اور ملزمان کے مابین گزشتہ ہفتے 34 مقابلے ہوئے، 47 زخمی ڈاکوؤں سمیت 63 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جبکہ لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کی گئی۔