حماد صدیقی کی والدہ زیرعلاج ایم کیو ایم رہنماؤں کی عیادت

حماد صدیقی کی والدہ زیرعلاج ایم کیو ایم رہنماؤں کی عیادت

کراچی (سٹی ڈیسک) ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کی والدہ شدید علالت کے باعث گلبرگ ٹاؤن میں واقع کے آئی ایچ ڈی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما انیس قائم خانی ، ارکان قومی اسمبلی ڈاکٹر ارشد وہرہ، نگہت شکیل، ایم پی ایز جمال احمد، فیصل رفیق نے اسپتال پہنچ کی عیادت کی اور علاج معالجے سے متعلق ڈاکٹرز و عملے سے گفتگو کی۔دریں اثناء ڈاکٹر فاروق ستار، واسع جلیل نے بھی اہل خانہ سے فون پر بات کرکے خیریت دریافت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں