ملزمان پر ضمنی فرد جرم عائد

ملزمان پر ضمنی فرد جرم عائد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دوران شاہ فیصل کالونی میں ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں مفرور ملزم کی گرفتاری کے بعد ملزمان پر ضمنی فرد جرم عائد کردی۔۔۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دوران شاہ فیصل کالونی میں ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں مفرور ملزم کی گرفتاری کے بعد ملزمان پر ضمنی فرد جرم عائد کردی۔ جیل کمپلیکس میں قائم عدالت میں تحریک انصاف کے رہنما فہیم خان، راجہ اظہر اور دیگر ملزمان پیش ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں