شہری کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محمد کلیم کے گھر گزشتہ شب دو نامعلوم افراد گھس آئے جنہوں نے فائرنگ کی تاہم اہل خانہ نے چھپ کر جانیں بچائیں املاک کو نقصان پہنچا، ملزمان فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
محمد کلیم کے گھر گزشتہ شب دو نامعلوم افراد گھس آئے جنہوں نے فائرنگ کی تاہم اہل خانہ نے چھپ کر جانیں بچائیں املاک کو نقصان پہنچا، ملزمان فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔