شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

 شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے کوٹلہ پناہ سے چار کارسوار افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا، مسماۃ(ر) کو علاقہ کی رحیم پور نہر کے قریب سے نیاز اور اسکے ساتھیوں نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے۔

نواحی علاقے کوٹلہ پناہ سے چار کارسوار افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا، مسماۃ(ر) کو علاقہ کی رحیم پور نہر کے قریب سے نیاز اور اسکے ساتھیوں نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں