5 جواری گرفتار کر لئے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پانچ جواری رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر حوالات پہنچ گئے 107جنوبی میں چند افراد کھلی سایہ دار جگہ پر بیٹھ کر تاش پر جواء کھیلنے میں مصروف ہیں جس پر ریڈ کر کے ظفر، اختر، شوکت ، جہانگیر اور پرویز کوپولیس نے قابو کر لیا ۔
پانچ جواری رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر حوالات پہنچ گئے 107جنوبی میں چند افراد کھلی سایہ دار جگہ پر بیٹھ کر تاش پر جواء کھیلنے میں مصروف ہیں جس پر ریڈ کر کے ظفر، اختر، شوکت ، جہانگیر اور پرویز کوپولیس نے قابو کر لیا ۔