آئی جی نے افسران کیلئے ہدایات نامہ جاری کردیا

آئی جی نے افسران کیلئے  ہدایات نامہ جاری کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ پولیس کا کوئی افسر آئی جی سندھ کی پیشگی اجازت کے بغیر میڈیا پر نہیں آسکے گا، پولیس کو ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔

 ٹی وی، ریڈیو پروگرام، پوڈکاسٹ اور پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے پیشگی منظوری لازمی ہوگی۔ڈیجیٹل میڈیا اور دیگر عوامی فورم پر سرکاری حیثیت میں شرکت بھی پیشگی اجازت سے مشروط کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...