جعلی ادویات تیار کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

جعلی ادویات تیار کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے بلدیہ ٹاؤن میں جعلی دوائیں تیار کرنے والے نیٹ ورک پر چھاپہ مار کر فیکٹری سے بڑی مقدار میں جعلی دوائیں برآمد کر لیں اور مشینری ضبط کر لی۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گودام سے برآمد شدہ سامان کی مالیت کروڑوں روپے ہے ، ملزمان معروف کمپنیوں کے نام پر جعلی دوائیں تیار کرکے فروخت کرتے تھے ۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ فیکٹری مالک محمد صدیق کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...