ملزمہ پنکی کے شریک ملزم کی ضمانت منظور

ملزمہ پنکی کے شریک  ملزم کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے منشیات کیس کی ملزمہ انمول عرف پنکی کی مبینہ سہولت کاری کے مقدمے میں شریک ملزم عاقب کی درخواست ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم منشیات کی ترسیل کو یقینی بناتا تھا۔

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے منشیات کیس کی ملزمہ انمول عرف پنکی کی مبینہ سہولت کاری کے مقدمے میں شریک ملزم عاقب کی درخواست ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم  منشیات کی ترسیل کو یقینی بناتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...