فاطمہ مجید کا گڈانی کشتی کے متاثرہ ماہی گیر خاندانوں سے اظہار تعزیت

 فاطمہ مجید کا گڈانی کشتی کے متاثرہ ماہی گیر خاندانوں سے اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید نے گڈانی کے سمندر میں پیش آنے والے افسوسناک کشتی حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

فاطمہ مجید نے ڈائریکٹرز وڈیرہ عبدالرحیم بخش بلوچ اور محمد شکیل کے ہمراہ ماہی گیروں کے لواحقین سے ملاقات کی، فاتحہ خوانی کی او کہا کہ ایف سی ایس ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...