ناظم آباد انڈر پاس کے سریے چوری ہونے کا نوٹس
کراچی (آئی این پی)ناظم آباد انڈر پاس کے سریے چوری ہونے پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے نوٹس کے بعد انڈر پاس کی بحالی کا کام شروع،
محکمہ انجینئرنگ کو جلد از جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت۔ میئر کراچی نے کہا کہ عوامی انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچانے کا عمل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ فلائی اوورز اور پبلک انڈر پاسز کے تحفظ کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مدد لی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments