ہاکس بے پر ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکس بے سینڈزپٹ کے قریب سمندر سے ریسکیو ادارے کی بحری خدمات کی ٹیم نے نوجوان کی ڈوبی ہوئی لاش نکال لی۔۔۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت 16 سالہ مزمل ولدیت ممتاز کے نام سے ہوئی۔ متوفی بلدیہ قائم خانی کالونی کا رہائشی اوردوستوں کے ہمراہ سیر و تفریح کے لیے ہاکس بے گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments